اتوار کو میچ، بھارت کے بڑے بیٹر ڈینگی میں مبتلا ہو گئے

نئی دہلی (پی این آئی) آئی سی سی کرکٹ کپ 2023 کے آغاز سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر شبمن گل ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئےہیں۔۔۔بھارت کے سپورٹس میڈیا کے مطابق شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور اب ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈول ہے اور بھارتی ٹیم کو یہ بری خبر سننا پڑ رہی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close