آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کیش پرائز کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر ایک کروڑ ڈالر کیش انعام دے گا۔ ورلڈ کپ فاتح ٹیم کو 40لاکھ امریکی ڈالر،رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ امریکی ڈالر ملیں گے۔ ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد عبوری طور پر معطل سیمی فائنل ہارنے والی ایک ٹیم کو 8 لاکھ ڈالر ملیں گے،گروپ میچ سے باہر ہونے والی ٹیموں کو ایک ایک لاکھ ڈالر ملے گا۔ گروپ میں ہر میچ جیتنے والی ٹیم کو 40 ہزار ڈالر ملیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close