پاکستانی فاسٹ بالنگ اٹیک دنیا بھر میں کتنے نمبر پر آگیا؟ کرکٹ انفونے تازی ترین ریٹنگ جاری کر دی

دبئی(پی این آئی)ویب سائٹ کرکٹ انفو نے دنیا کے بہترین فاسٹ باولنگ اٹیک کااعلان کردیا۔

جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستان 30میچز میں 166 وکٹیں لے کر پہلے نمبر پر ہے ۔ اس فہرست میں بنگلہ دیش دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے،بھارت چوتھے ، آسٹریلیا پانچویں، انگلینڈ چھٹے ، افغانستان ساتویں، سر ی لنکا آٹھویں، جنوبی افریقہ نویں اور نیدر لینڈ زدسویں نمبر پر ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close