فواد عالم کے گھر بیٹے کی پیدائش Posted on July 26, 2023 by News Desk اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فواد عالم کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر نومولود بچے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے فواد عالم نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔