پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کر دیا، لنک پرکلک کریں

لاہور (پی این آئی) پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کردیاہے۔یہ بات اہم ہے کہ لاہور قلندرز ، قلندرز نائٹ میں اپنا نغمہ باقاعدہ طور پر ریلیز کرے گی۔۔۔۔ قلندرز نائٹ میں کٹ اور قلندرز سٹی بھی لانچ کیا جائے گا۔۔۔۔۔قلندرز نائٹ کا اہتمام الحمرا کلچرل کمپلیکس میں کیا جائے گا۔۔۔۔اس حوالے سے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ قلندرز نائٹ یادگار ایونٹ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ فینز لاہور قلندرز کے نغمے کو ضرور پسند کریں گے۔۔۔۔۔۔

http://jang.com.pk/news/1191508

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close