انڈیا نے پہلا آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا

پوچیفسٹروم جونسبرگ ساؤتھ افریقہ (کامران حمید) بھارت نے پہلا آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ بھارتی کپتان شمالی ورما نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ کو 17.1 اوور میں 68 رنز پر آؤٹ کیا۔

 

 

 

 

انگلینڈ کی طرف سے رییانہ میکڈونلڈ 19 رنز بنا کر نمایاں رہی۔ جو کہ انڈیا نے با آسانی 14 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ انڈیا کی طرف سے صومیا تیواری 26 رنز بنا کر نمایاں رہی۔ ٹی ٹاس سدھو پلیئر آف دی میچ قرار پائی جبکہ پلیئر آف ٹورنامنٹ گریس سکیونس رہی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close