پی ایس ایل کھیل رہا ہوں، آئی پی ایل نہیں کھیل سکتا، سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم پر بھاری پڑنے والے انگلش کرکٹر کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار

لندن(پی این آئی) پی ایس ایل کھیل رہا ہوں، آئی پی ایل نہیں کھیل سکتا۔۔ انگلش بیٹر ایلکس ہیلز نے 2023 میں آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اپنے نام کرنے والی ٹیم انگلینڈ کے اوپنر ہیلز نے آسٹریلیا، پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کرکٹ لیگز کھیلنے کے معاہدے کر رکھے ہیں، جس وجہ سے انہوں نے آئی پی ایل کھیلنے سے انکار کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close