ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل پاکستان سمیت کونسی چار ٹیمیں کھیلیں گی ؟ ٹنڈولکر نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی )سابق بھارتی مایہ نازکھلاڑی ٹنڈولکر نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموںکی پیش گوئی کر دی ۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف سے گفتگو کے دوران بھارتی کرکٹر ٹنڈولکر نے کہا ہےکہ آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت پہنچیں گی ۔ جبکہ انہوں نے فائنل کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا تو دل یہی چاہتا ہے کہ بھارت فائنل جیتے ۔

close