محمد رضوان نے بابراعظم کو ایک اور ریکارڈ سے محروم کر لیا

لاہور (پی این آئی)محمد رضوان نے بابراعظم کو ایک اور ریکارڈ سے محروم کر لیا۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رضوان 55 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز اننگز میں سب سے زیادہ مجموعی رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

 

 

 

۔بابر اعظم نے 55 اننگز میں 2153 رنز بنائے تھے جب کہ رضوان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میں اپنی اننگ کا 46 واں رن لے کر بابر کو پیچھے چھوڑا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close