نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے دورے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے تصدیق کر دی ہے ۔ نیوز ی لینڈ ٹیم بھارت کیخلاف ہوم سیریز کے بعد پاکستان کا دورہ کرے گی ، نیوزی لینڈ کا یہ دورہ فروری کے شروع میں ختم ہو جائے جبکہ نیوز لینڈ نے پاکستان میں رواں سال دسمبر اور جنوری 2023 میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں