کرکٹر شعیب اختر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شعیب اختر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون، شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رات گئے پیغام میں کہا ہے کہ “میری والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں – انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی نمازِ جنازہ H-8 میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی”۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close