اسلام آباد(پی این آئی)بیچارہ عمر اکمل، کل 3سال کی پابندی لگی اورآج رمیز راجہ نے بیوقوف کہہ دیا ،پاکستان کے سابق کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے عمر اکمل کی سزا اور پابندی پر کہا ہے کہ عمر اکمل باضابطہ طور پر بیوقوفوں کی لسٹ میں شامل ہوگئے ہیں۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رمیز راجہ نے عمر
اکمل پر 3 سالہ پابندی کے حوالے سے لکھا کہ یہ وقت ہے پاکستان میچ فکسنگ کےخلاف قانون سازی کی طرف بڑھے۔ ایسے لوگوں کی جگہ جیل کی سلاخوں کی پیچھے ہوتی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر اسپاٹ فکسنگ معاملے میں 3 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں