ڈیوڈ وارنر نے سر منڈوا لیااورساتھ ہی دیگر کلاڑیوں کو چیلنج کر دیا

سڈنی (پی این آئی) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے طبی اور سیکیورٹی اہلکاروں سے اظہار یکجہتی کیلئے سرمنڈھوا دیا اور اس کیساتھ ہی دیگر کرکٹرز کو بھی ایسا کرنے کا چیلنج دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ وارنر کی جانب سے سوشل

میڈیا پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں اوپنر سر کے بال شیو کرتے نظر آ رہے ہیں جنہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کیخلاف اگلے محاذوں پر موجود ان لوگوں کی سپورٹ کیلئے ایسا کررہا ہوں، ڈیبیو کے بعد پہلا موقع ہے کہ میں نے سارے بال منڈھوا دیئے ہیں۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں