پی سی بی نے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز شائقین کے بغیر کرانے کا فیصلہ تو کر لیا ہے لیکن اس کیساتھ ہی کھلاڑیوں پر بھی تماشائیوں کیساتھ ہاتھ ملانے اور آٹو گراف دینے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے

کھلاڑیوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کراچی کے علاوہ لاہور میں شیڈول میچز کے دوران شائقین سے دور رہیں اور ہاتھ ملانے سے گریز کرنے کے علاوہ آٹوگراف بھی مت دیں اور سیلفیاں لینے سے بھی گریز کریں۔ذرائع کے مطابق میچز کھیلنے ٹیموں کے کھلاڑیوں پر بھی ایک دوسرے کیساتھ ہاتھ ملانا ضروری نہیں ہو گا بلکہ اس کے بجائے کھلاڑی زبان کے ذریعے ایک دوسرے کیلئے تعریفی کلمات ادا کریں گے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں