دبئی حکومت نے معروف پاکستانی اداکار کو گولڈن ویزا دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان کے نامور اداکار و میزبان احسن خان کو دبئی حکومت گولڈن ویزا دیدیا۔ احسن خان کو دبئی مدعو کر کے گولڈن ویزا دیا گیا۔ احسن خان نے ا س حوالے سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ مجھے دبئی حکومت کی جانب سے گولڈن ویزا سے نواز ا گیاہے جس پر میں دبئی حکومت کا بے حد مشکو ر ہوں ۔

انہوں نے دستاویزات کی تیاری میں معاونت کرنے پر جی سی سی لیگل کنسلٹنسی کا بھی شکریہ ادا کیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close