تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 15 اگست کو چہلم امام حسینؓ کے موقع پر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس موقع پر سندھ سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close