پولیس موبائل پل سے ٹکرا گئی

کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں پولیس موبائل پل سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں پولیس موبائل اور دیگر 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close