ایم کیو ایم پاکستان کی اعلیٰ قیادت میں اختلافات، ایم کیوا یم کا موقف سامنے آ گیا

کراچی (آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماں نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی۔پارٹی ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے کسی رہنما کی دوسری جماعت میں جانیکی باتیں بیبنیاد ہیں۔دوسری جانب کراچی میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں سندھ میں انتخابی حلقہ بندیوں ، سیاسی صورتحال اور انتخابی لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close