سندھ میں مینڈیٹ کو جعلی اور میرٹ کے قتل کا الزام عائد کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ سندھ میں میرٹ کا قتل عام ہو رہا ہے،کراچی میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر اے این پی سندھ شاہی سید نے مزید کہا کہ جعلی مینڈیٹ سے کسی کو شہر پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،شاہی سید کا کہنا تھا کہ مظلوم قومیتوں کے حقوق کسی کو غصب کرنے نہیں دیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close