محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبے میں 18 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

سکھر(آئی این پی)محکمہ تعلیم کی جانب سے صوبائی اسٹئیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق 18 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، اس سلسلے میں محکمہ تعلیم نے27 رمضان شریف شب قدر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نیکل تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز بند رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close