راولپنڈی(آئی این پی ) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے.مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنماراجہ محمد نیاز۔انجمن تاجران اتحاد گروپ کے صدر راجہ محمد نیاز۔سابق یوسی چیئرمین ذیشان احمد خان۔
سفیر کھوکھر سمیت دیگر عہدیداروں اور تاجروں پر مشتمل وفد نے گزشتہ روز سابق وزیر خنیف عباسی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور انہیں ایفی ڈرین کیس میں بریت پر اور عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں