چکری روڈ پر 2 بچے دریائے سواں میں ڈوب گئے‘ سرچ آپریشن جاری

راولپنڈی ( آئی این پی )چکری روڈ پر چورہ گاؤں میں دو بچے دریائے سواں میں ڈوب گئے, جن کی تلاش کے لئیے ریسکیو 1122کا سرچ آپریشن جاری ہے۔پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ضلع راولپنڈی (ریسکیو 1122)محمد عثمان گجر میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو راولپنڈی کے مطابق چکری روڈ پر چورہ گاؤں میں دو بچے دریائے سواں میں ڈوب گئے،فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،جہاں بچوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں