لاہور میں طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل پکڑا گیا

لاہور پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے ملزمان شوٹر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو اظہر اور الیاس کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ جاوید بٹ کو لاہور کینال روڈ پر قتل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close