پریس کانفرنس کرنے والوں کی واپسی کا فیصلہ کیس ٹو کیس کی بنیاد پر بانی چیئرمین خود کریں گے

لاہور( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر نے کہا ہے کہ جبری پریس کانفرنسز کے ذریعے پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنمائوں کی واپسی کا فیصلہ کیس ٹو کیس کی بنیاد پر بانی چیئرمین خود کریں گے۔

پی ٹی آئی کے میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق جن افراد سے جبراً پریس کانفرنسز کروائی گئیں ان کی اکثریت واپسی کی خواہشمند ہے، ان افراد کی واپسی کا فیصلہ کیس ٹو کیس کی بنیاد پر بانی چیئرمین خود کریں گے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close