برائلر گوشت کی قیمت میں نمایاں اضافہ، فارمی انڈے کی قیمت بھی بڑھ گئی

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے 445روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے307روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید5روپے اضافے سے359روپے فی درجن تک پہنچ گئی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close