9 مئی واقعات میں مطلوب پی ٹی آئی خاتون لیڈر شوہر سمیت گرفتار

لاہور(آئی این پی) 9 مئی کے واقعات میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم کارکن خدیجہ شاہ نے گرفتاری دے دی۔خدیجہ شاہ سی آئی اے اقبال ٹان میں ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کے سامنے پیش ہوئیں، ڈی ایس پی سی آئی اے محمد علی بٹ نے انہیں باقاعدہ گرفتار کر لیا۔

لاہور سی آئی اے پولیس نے خدیجہ شاہ کے شوہر جہانزیب کو بھی گرفتار کر لیا، پولیس نے دونوں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close