لاہور( آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت آج پیر کے روز ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کوعمران ریاض کی بازیابی کیلئے آج 22 مئی تک مہلت دے رکھی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں