چنیوٹ، خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے 5 ملزمان گرفتار

چنیوٹ(آئی این پی)پنجاب کے شہر چنیوٹ میں خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،پولیس حکام کے مطابق محمد والا میں خاتون کو قتل کرنے والے 5ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں مقتولہ کے بھائی بھی شامل ہیں،پولیس کے مطابق ملزمان نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کیا،خاتون کی لاش 8جون کو نہر سے ملی تھی۔

close