ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھینس کی ٹانگیں توڑ دیں

پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے موضع نکریری بشیر دوآنہ میں معمولی تنازع کے دوران مخالفین نے ایک بھینس کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کی ٹانگیں توڑ دیں۔

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close