ضلع راولپنڈی ،237 ٹرک قبضے میں لے کر 6ہزار 723 میٹرک ٹن گندم اور آٹا برآمد کر لیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)ضلع راولپنڈی میں 25 مارچ سے 18 اپریل نے گندم اور آٹے کی سمگلنگ کے حوالے کاروائی کے دوران 237 ٹرکوں کو قبضہ میں لیا گیا جن سے چھ ہزار 723 میٹرک ٹن گندم اور آٹا برآمد ہوا۔ اس عرصہ کے دوران 60 ایف آئی آرز بھی درج ہوئیں۔ یہ بات ترجمان ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے بتائی۔ راولپنڈی سے پنجاب کی گندم غیر قانونی طور دیگر صوبوں میں سمگل کی جاتی ہے اور انتظامیہ موٹر وے سمیت دیگر خارجی راستوں پر کاروائی کرتی ہے۔ ۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close