فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کے جونیئر کلرک نے عمارت سے کود کر خودکشی کر لی

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کے جونیئر کلرک نے عمارت سے کودکر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کا ملازم لائبریری میں کلرک تھا۔

پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے اور معاملے کی انکوائری کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close