اوکاڑہ قصور روڈ پر حادثہ میں 3 بچے جاں بحق، نوجوان شدید زخمی

لاہور(آئی این پی)اوکاڑہ قصور روڈ پر حادثہ میں 3بچے جاں بحق جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا، حادثہ کوسٹر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث ہوا، حادثہ کے فوری بعد کوسٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

ریسکیو 1122حکام کے مطابق زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close