کامیڈین نسیم وکی اور آغا ما جد کی گاڑی پر فائرنگ، ملزمان کے خلاف ایکشن شروع، حکم جاری کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد میں فنکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ہفتے کو وزیراعلیٰ پنجا ب عثمان بزدار نے کہا کہ فنکاروں پر فائرنگ کا واقعہ افسوسناک ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی کہ فائرنگ کے ذمہ داروں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close