پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں ایک ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں بیٹی نے اپنے باپ کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق، واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق قتل کی وجہ باپ کے اپنی بیٹی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات بتائی گئی ہے، جو اس لرزہ خیز اقدام کا باعث بنے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں