مانسہرہ کے سرکاری سکول میں 8ویں جماعت کی طالبہ کی پراسرار موت

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں گورنمنٹ مڈل اسکول ہلکوٹ میں طالبہ کی لاش ملی ہے، 15 سال کی طالبہ آٹھویں جماعت میں پڑھتی تھی۔

ٹیچرز کا کہنا ہے کہ اسکول میں گولی چلنے کی آواز سنی تو اسی طرف گئے، جاکر دیکھا طالبہ خون میں لت پت تھی اور اس کے ہاتھ میں پستول تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی ہے یا کچھ اور تحقیقات کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close