پارا چنار میں ہینڈ گرنیڈ پھٹ گیا، جانی نقصان ہو گیا

پاراچنار میں واقع طوری قبرستان کے قریب دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

مقامی پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کا عادی شخص دستی بم ہاتھ لے کر بیٹھا تھا کہ بم پھٹ گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close