اسلام آباد سے بنوں جانے والی مسافر بس پر فائرنگ

اسلام آباد سے بنوں آنے والی مسافر کوچ پر درہ تنگ کے مقام پر ڈاکوؤں نے حملہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق رات 3 بجے کے قریب ڈاکوؤں نے کوچ روکنے کی کوشش کی، نہ روکنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 10 مسافر زخمی ہو گئے۔زخمی مسافروں کو لکی مروت اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close