پشاور، باچا خان ائرپورٹ بند، کب کھلے گا؟

پشاور میں باچا خان ایئر پورٹ کو 22 اکتوبر تک بند کر دیا گیا۔

انتظامیہ کے مطابق رن وے کی تعمیر و مرمت کے سبب باچا خان ایئر پورٹ کو بند کیا گیا ہے۔ایئر پورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیشتر پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ متعدد کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق ایئر پورٹ 23 اکتوبر کو پروازوں کے لیے بحال کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close