خیبرپختونخوا، 11 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف، وجہ کیا بنی؟

خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

بنوں میں احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی ڈی پی او بنوں نے تصدیق کی ہے۔ڈی پی او کے مطابق پولیس اہلکاروں کو لکی مروت میں ڈیوٹی دینے سے انکار پر برخاست کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close