دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ

جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے دژہ غونڈائی میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔

پولیس کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close