بیگو خیل، شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی۔

آگ لگنےکا واقعہ شیر افضل مروت کے آبائی گاؤں بیگو خیل میں پیش آیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق اہل علاقہ اور ریسکیو نے آگ بجھا دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کا حجرہ کافی عرصے سے غیر آباد تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close