علی امین گنڈاپور کب تک وزیر اعلیٰ رہیں گے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عاطف خان کا کہنا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی چاہیں گے علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے۔

اپنے بیان میں عاطف خان نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو بانی پی ٹی آئی نے وزیر اعلیٰ بنایا ہے، علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کی چوائس ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم کوئی گروپ بندی نہیں کر رہے ہیں، اس کی تردید کرتا ہوں، ہم نے علی امین کے خلاف کوئی قرارداد نہیں لانی اور نہ کچھ کرنا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close