خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی میں ایم اے اسلامیات افسروں کی بھرتی کا انکشاف

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں فوڈ اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیاں کی گئی ہیں، ان میں ایسے افسران بھی بھرتی ہوئے ہیں جنہوں نے ایم اے اسلامیات کیا ہے۔۔۔۔

صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کمشنر پشاور کے بھائی اور حکومتی رکن اسمبلی آصف محسود نے کہا کہ حلال فوڈ اتھارٹی میں 18، 18 گریڈ کے افسران کے پاس ڈگریاں تک نہیں ہیں اور یہ محکمہ ہائی کورٹ اور صوبائی انسپکشن ٹیم کی ہدایت پر عمل درآمد بھی نہیں کر رہا، فوڈ اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیاں کی گئی ہیں، ان میں ایسے افسران بھی بھرتی ہوئے ہیں جنہوں نے ایم اے اسلامیات کیا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close