پشاور سے کس کس رہنما کے کاغذات درست قرار دے دیئے گئے؟

پشاور(آئی این پی) این اے 32 سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور کے کاغذات درست قرار دیئے گئے۔این اے 28 کیلئے جے یو آئی کے نور عالم خان کے کاغذات درست قرار دیئے گئے، این اے 25 سے عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان کاغذات درست قرار دیئے گئے۔این اے 31سے پی ٹی آئی کے محمد علی کے کاغذات درست قرار، پی کے 30 سے پی ٹی آئی کے شوکت یوسفزئی کے کاغذات درست قرار دیئے گئے،

پی ٹی آئی کے پی کے 80 کیلئے ارباب شیرعلی کے کاغذات بھی درست قرار دیئے گئے، پی ٹی آئی کے پی کے73 سے علی زمان کے کاغذات بھی درست قرار دیئے گئے۔پی ٹی آئی کے صوبائی نشستوں کیلئے کامران بنگش اورمینا خان کے کاغذات بھی درست قرار دیئے گئے، اے این پی کی ثمربلور کے پی کے 82 کیلئے کاغذات درست قرار پائے، مسلم لیگ ن کے ملک ندیم کے پی کے 82 کیلئے کاغذات درست قرار دے دیئے گئے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close