ایک اور یو ٹرن، پرویز خٹک کے بیٹے نے والد سے منسوب باتوں کی تردید کر دی

پشاور(آئی این پی)سابق وزیردفاع پرویزخٹک کے بیٹے اشتیاق خٹک نے والد کے نام سے منسوب تمام بیانات جھوٹ قرار دے دیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اشتیاق خٹک کا کہنا تھاکہ پرویز خٹک عنقریب سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔انہوں نے کہاکہ والد پرویزخٹک نے عمران خان کیخلاف باتیں نہیں کیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close