لکی مروت کے علاقے سربند میں گولہ پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 7 سال کے درمیان تھیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں