وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر احتجاج کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ احتجاج کی تاریخ کا اعلان جلد کروں گا، اس بار پورے ملک کو بند کریں گے،ان کاکہناتھا کہ حکومت جو غیرآئینی کام کررہی ہے اس کا بندوبست کرنا ہوگا، حکومت بار بار آئین کو توڑ رہی ہے،پورے پاکستان کو ہر طرف سے بند کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close