بڑا استعفیٰ آگیا

پشاور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خیبرپختونخوااسمبلی میں خاتون ایم پی اے صوبیہ شاہد نے تمام کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق لیگی رکن اسمبلی نے استعفیٰ کے متن میں کہا ہے کہ امتیازی سلوک کے خلاف احتجاجاً تمام کمیٹیوں سے استعفیٰ دیتی ہوں.ان کاکہنا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں خواتین کو شامل نہ کرکے مساوی نمائندگی نہیں دی گئی،2018کی حکومت میں بھی 2خواتین کو شامل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close