خیبرپختونخوا حکومت نے خصوصی ہیلتھ پیکیج کا اعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کی حاملہ خواتین کے لیے خصوصی ہیلتھ پیکیج کا اعلان کر دیا۔

نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس پیکیج کے تحت پسماندہ علاقوں کی حاملہ خواتین کو مخصوص عرصے کے لیے صحت بخش غذا فراہم کی جائے گی، تاکہ وہ ایک صحت مند بچے کو جنم دے سکیں۔پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کی حاملہ خواتین کے لیے خصوصی ہیلتھ پیکیج کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اس پیکیج کے تحت پسماندہ علاقوں کی حاملہ خواتین کو مخصوص عرصے کے لیے صحت بخش غذا فراہم کی جائے گی، تاکہ وہ ایک صحت مند بچے کو جنم دے سکیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close