ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ

پشاور(پی این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ۔۔۔خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے ہتھالہ میں دھماکا سنا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد ٹانک ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔علاقے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے اپنے گھیرے میں لے لیا ہے۔فوری طور پر دھماکے سے کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے نہ ہی اس کی نوعیت کا تعین ہو سکا ہے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close